پریانکا چوپڑا نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دیدیا


Showbiz Desk February 08, 2016
فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ جلد شادی کرلیں گی۔

یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کیدوران کہی ۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ ایک عورت ہونے کے ناتے وہ بھی شادی کرنا چاہتی ہیں اور یہ اسی وقت ہوگی جب اس کا درست وقت آئے گا ۔ اپنے ہونیوالے جیون ساتھی کے متعلق سوال پر پریانکا کا کہناتھا کہ میں جلد ہی اکتاہٹ کا شکار ہوجاتی ہوں اور میرے شوہر میں یہ خوبی ہونی چاہیے کہ وہ مجھے ہر وقت خوش رکھ سکے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں