پشاور شیخان اور اکاخیل میں فورسز کا سرچ آپریشن تعلیمی ادارے بند
مقامی افراد کو بھی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
باڑہ سے متصل علاقے شیخان اور اکا خیل میں پولیس اور ایف سی نےسرچ آپریشن کے دوران تمام تعلیمی ادارے بند رہے۔
صوبائی حکومت کی ہدایات پر ولیس اور ایف سی اہلکاروں نے مشتبہ افراد کے خلاف شیخان اور اکاخیل میں سرچ آپریشن شروع کیا جس کے دوران تمام تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ مقامی افراد کو بھی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی۔ اس دوران فرنٹئیرروڈ ، بڈھ بیر ، ماشو گوگر اور سربند کے علاقوں میں پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا بھی حکم دیا گیا۔