شرمین عبیدچنائے کوآسکرکا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا

یہ سرٹیفکیٹ انھیں88 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے نومیشین لنچ کے موقع پر دیگر نومینیز کے ساتھ ملا


Showbiz Reporter February 10, 2016
یہ سرٹیفکیٹ انھیں88 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے نومیشین لنچ کے موقع پر دیگر نومینیز کے ساتھ ملا فوٹو : فائل

لاہور: پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو اپنی نئی دستاویزی فلم ''اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس'' کا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا۔

پاکستان کی آسکر خاتون فلمساز شرمین عبید چنائے کو اپنی نئی دستاویزی فلم ''اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس'' کا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا ہے، یہ سرٹیفکیٹ انھیں88 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے نومیشین لنچ کے موقع پر دیگر نومینیز کے ساتھ ملا۔ نامزدگی لنچ کااہتمام اکیڈمی موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسس کی طرف سے کیلیفورنیا میں کیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں