اینی میٹڈ فلم ’’ڈسپیکابل می ٹو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

فلم کے کارٹون کرداروں کو نامور اداکار سٹیوکیریل، کرسٹن وگ اور ایل پچینو نے آواز دی ہے۔


ویب ڈیسک November 05, 2012
کامیڈی سے بھرپور فلم کو اگلےسال 3 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ فوٹو: پبلیسٹی

ہالی ووڈ کی نئی اینی میٹڈ فلم ''ڈسپیکابل می ٹو'' کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


فلم کے کارٹون کرداروں کی آواز کشی نامور اداکار سٹیوکیریل، کرسٹن وگ اور ایل پچینو نے کی ہے اس سے قبل فلم ڈسپیکابل کی پہلی سیریز 2010 میں پیش کی گئی تھی جس نے باکس آفس پر خاصی شہرت حاصل کی تھی۔


کامیڈی سے بھرپور فلم کو اگلےسال 3 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں