ضرورت برائے ویب سب ایڈیٹر

روزنامہ ایکسپریس کراچی کو اپنی ویب سائٹ کے لئے شام کی شفٹ میں’’سب ایڈیٹر‘‘کی ضرورت ہے-


November 05, 2012

روزنامہ ایکسپریس کراچی کو اپنی ویب سائٹ کے لئے شام کی شفٹ میں''سب ایڈیٹر''کی ضرورت ہے، امیدوارکا ماس کمیونی کیشن،انٹرنیشنل ریلیشن یا پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرہونا ضروری ہے، میڈیا میں کام کرنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی، کامیاب امیدوار کو معقول سیلری پیکج آفر کیا جائے گا۔
برائے مہربانی اپنی سی وی اس پتہ پر ای میل کریں: [email protected]

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں