ضرورت برائے ویب سب ایڈیٹر

روزنامہ ایکسپریس کراچی کو اپنی ویب سائٹ کے لئے شام کی شفٹ میں’’سب ایڈیٹر‘‘کی ضرورت ہے-


روزنامہ ایکسپریس کراچی کو اپنی ویب سائٹ کے لئے شام کی شفٹ میں''سب ایڈیٹر''کی ضرورت ہے، امیدوارکا ماس کمیونی کیشن،انٹرنیشنل ریلیشن یا پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرہونا ضروری ہے، میڈیا میں کام کرنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی، کامیاب امیدوار کو معقول سیلری پیکج آفر کیا جائے گا۔
برائے مہربانی اپنی سی وی اس پتہ پر ای میل کریں: web@express.com.pk
Load Next Story