کترینہ کے لیے اپنے والدین کو نہیں چھوڑ سکتا رنبیر کپور

اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں،اداکار


Showbiz Desk February 11, 2016
اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں،اداکار: فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کے لیے اپنے والدین کو نہیں چھوڑ سکتا میرا سب کچھ میرے والدین ہیں۔

رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ مجھے سب سے زیادہ عزیز میرے والدین ہیں اسی لیے کترینہ کیف کو چھوڑ کر والدین کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے ، جب میری فلم راکٹ سنگھ ریلیز ہوئی تو مجھے بہت مایوسی ہوئی کیونکہ کوئی شخص اسے دیکھنے پر امادہ نہیں تھاانھوں نے کہا کہ جیسے جیسے انسان کی عمربڑھتی ہے وہ میچورہوتا جاتا ہے میں بھی وقت سے ساتھ میچورہوگیا ہوں اس لیے اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں