نیند سے محروم افراد ناکردہ جرم کا اعتراف کرسکتے ہیں
جاگنے والوں کی 50 فیصد نے اس پر دستخط کردیے جبکہ آرام کرنے والوں میں صرف 18 فیصد نے اس پر دستخط کیے۔
نیند سے محرومی لوگوں کو ایسے جرائم کا اعتراف کرنے پر مجبور کرسکتی ہے جو انھوں نے کیے ہی نہیں ہوتے۔
اس اسٹڈی کے تحت 88 انڈرگریجویٹ طلبہ کودرمیان میں ایک ہفتے کے وقفے کے ساتھ دو سیشنوں میں کمپیوٹر کا ایک ٹاسک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی اور جن کو بار بار یہ وارننگ دی گئی کہ ''اسکیپ کی'' دبانے سے سارا ڈیٹا اڑ جائے گا۔
صبح انھیں ایک بیان پر دستخط کرنے کے لیے کہا گیا جس میں ان پرسکیپ کی دبانے کا جھوٹا الزام لگایا گیا تھا۔ جاگنے والوں کی پچاس فیصد نے اس پر دستخط کردیے جبکہ آرام کرنے والوں میں صرف اٹھارہ فیصد نے اس پر دستخط کیے۔