وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی

وزیر داخلہ کی ہدایت کے مطابق ویلنٹاےئن ڈے کی تقریبات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

وزیر داخلہ کی ہدایت کے مطابق ویلنٹاےئن ڈے کی تقریبات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ فوٹو؛فائل

وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔


اسلام آباد انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگاتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ ایسی تقریبات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

 
Load Next Story