آرادھیاکے زخمی ہونے پرایشوریا میڈیاپر برس پڑیں

دھکم پیل میں اچانک آرادھیا بچن زخمی ہو گئیں جس پر اداکارہ غصے میں آگئیں

دھکم پیل میں اچانک ان کی بیٹی آرادھیا بچن زخمی ہو گئیں جس پر اداکارہ غصے میں آگئیں فوٹو:فائل

بولی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اس وقت شدید غصے میں آگئیں جب وہ اپنی ونٹی وین سے باہر آنے کی کو شش کر رہی تھیں۔


اداکارہ جیسے ہی ونٹی وین کے دروازے پر پہنچیں تو چند صحافیوں نے انھیں روک کر سوال پوچھنے کی کو شش کی گئی۔ اسی دھکم پیل میں اچانک ان کی بیٹی آرادھیا بچن زخمی ہو گئیں جس پر اداکارہ غصے میں آگئیں اور اپنی خوش مزاجی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میڈیا نمائندگان کو کھری کھری سناتے ہوئے موقع سے چلی گئیں۔
Load Next Story