آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر وہاب ریاض کو میچ فیس کا 40 فیصد اوراحمد شہزاد کو 30 فیصد جرمانہ کیا گیا۔