مردان میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث 4 افراد جاں بحق

گھر میں گیس لیکیج کے باعث 2 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔


ویب ڈیسک February 15, 2016
گھر میں گیس لیکیج کے باعث 2 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فوٹو: فائل

شیخ ملتون ٹاؤن میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث 4 نوجوان جاں بحق اور 2 کی حالت تشویشناک ہو گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان کے علاقے شیخ ملتون میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق اور 2 کی حالت غیر ہو گئی، دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 35 سالہ محمد فیصل، 24 سالہ محمد بلال،22 سالہ نعمان خان اور 27 سالہ امتیاز احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں