طالبان کوحملے نہ کرنے پرنیٹو سے سالانہ140ملین ڈالرملتے ہیں

رقم کے عوض طالبان رسد لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ نہیں بناتے،اسددرانی کاانکشاف


INP November 06, 2012
رقم کے عوض طالبان رسد لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ نہیں بناتے،اسددرانی کا انکشاف فوٹو : اے ایف پی /فائل

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی نے انکشاف کیاہے کہ امریکا اورنیٹو فورسز افغان طالبان کورسد لے جانیوالی گاڑیوں کے قافلوں پرحملے نہ کرنے کے عوض سالانہ 140 ملین ڈالر اداکرتے ہیں۔

پیرکویھاں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے زیراہتمام''افغانستان سے نیٹوکے انخلا''کے موضوع پر سیمینارمیں جنرل(ر)اسددرانی نے بتایاکہ امریکااور نیٹوفورسزایک طرف افغان طالبان سے جنگ کررہے ہیں دوسری طرف سیکیورٹی کے لیے ان کوسالانہ140ملین ڈالردیتے ہیں۔مذکورہ رقم کے عوض طالبان نیٹو فورسزکیلیے رسد لے جانے والی گاڑیوں کے قافلوں کونشانہ نھیں بناتے جس سے فورسزکی نقل وحرکت محفوظ طریقے سے ہوتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |