پولیس افسر نے ادھیڑعمر شخص کی فریاد سننے کے بعد اپنے ماتحت کو بُلایا اور اسے باقاعدہ طور پر شکایت درج کرنے کی ہدایت کی