کاروباری حجم گزشتہ جمعہ کی نسبت 26.66 فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر8 کروڑ92 لاکھ32 ہزار 670 حصص کے سودے ہوئے