امریکا فلم اسکائےفال کا رنگا رنگ پریمئیر

فلم اسکائے فال 9 نومبر 2012 کو امریکا میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


ویب ڈیسک November 06, 2012
فلم اسکائے فال 9 نومبر 2012 کو امریکا میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فوٹو آئی اے این ایس

ہالی ووڈ کی نئی فلم "اسکائےفال" کا رنگا رنگ پریمئیرمنعقد کیا گیا۔

جیمزبانڈ فلم سیریزکی نئی فلم اسکائےفال کا پریمیئر19 اکتوبرکو امریکا کے شہر نیویارک میں ہونا تھا لیکن سمندری طوفان کی وجہ سے پریمیئر شو کو منسوخ کرنا پڑا، نیو یارک پریمیئر شو میں فلم کے اداکاروں کی عدم شرکت کے باعث ہالی ووڈ کے نامورستاروں نے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔

فلم اسکائے فال 9 نومبر 2012 کو امریکا میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں