امریکا وفاقی اپیل کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی

عافیہ صدیقی پر الزام ہے کہ انہوں نے افغانستان میں امریکی فوجیوں اور ایف بی آئی ایجنٹس پر حملہ کیا تھا


ویب ڈیسک November 06, 2012
عافیہ صدیقی پر الزام ہے کہ انہوں نے افغانستان میں امریکی فوجیوں اور ایف بی آئی ایجنٹس پر حملہ کیا تھا فوٹو: فائل

امریکا کی وفاقی اپیل کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جانب سےسزا کیخلاف اپیل مسترد کردی ہے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر الزام ہے کہ انہوں نے افغانستان میں امریکی فوجیوں اور ایف بی آئی ایجنٹس پر حملہ کیا تھا اس الزام پر 2010 میں امریکا کی عدالت نے انہیں 86 برس قید کی سزا سنائی تھی۔

ڈاکٹر عافیہ کے وکیل ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی جانب سے امریکی فوجیوں پر کسی قسم کا ہتھیار نہیں اٹھایا گیا تھا، آج وفاقی اپیل کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھنے کاحکم دے دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |