پاک بھارت کرکٹ سيريز پی سی بی نے آل راؤنڈر اظہر محمود سے رابطہ کرلیا

37 سالہ اظہر محمود نے عالمی كپ 2007 ميں آخری بار پاكستان كی نمائندگی كی تھی۔


PPI November 06, 2012
37 سالہ اظہر محمود نے عالمی كپ 2007 ميں آخری بار پاكستان كی نمائندگی كی تھی۔ فوٹو: فائل

پاكستان كركٹ بورڈ نے بھارت كے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سيريز ميں سابق آل راؤنڈر اظہر محمود كو ٹيم ميں شامل كرنے پر غور شروع كرديا۔


پاكستان كركٹ بورڈ كے چيئرمين ذكا اشرف اور كوچ ڈيو واٹمور نے اظہر محمود سے انگلينڈ ميں رابطہ كيا اور ان سے بھارت كے خلاف سيريز كے ليے دستيابی كے بارے ميں دريافت كيا ۔ 37 سالہ اظہر محمود نے عالمی كپ 2007 ميں آخری بار پاكستان كی نمائندگی كی تھی ليكن وہ انڈين پريميئر ليگ، كاؤنٹی كركٹ اور چيمپیئنز ليگ ميں عمدہ كاركردگی دكھاچكے ہيں۔


 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں