سمیرانجان نے بالی ووڈ کے لیے 3ہزار524 گیت گانے کاریکارڈقائم کردیا
سینئر گیت نگار انجان (لعل جی پانڈے) کے بیٹے سمیر نے 1983 میں فلم ’بے خبر‘ کے ساتھ اپنا بالی ووڈ کیریئر شروع کیا
گیت نگار سمیر انجان نے 650 بالی ووڈ فلموں کے لیے 3524 گانے لکھ کر اپنا نام گینز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرا لیا۔
گینز بک میں بظاہر سب سے زیادہ گانوں کے لیے کوئی کیٹیگری تو نہیں لیکن نئے ریکارڈ کے اندراج کے لیے نئی کیٹیگری بنائی گئی۔ سینئر گیت نگار انجان (لعل جی پانڈے) کے بیٹے سمیر نے 1983 میں فلم 'بے خبر' کے ساتھ اپنا بالی ووڈ کیریئر شروع کیا۔بعد میں ''دل'' اور''عاشقی'' نے انھیں رومانوی گیتوں کا غیر متنازع چیمپئن بنا دیا۔ انھوں نے اپنے 33 سالہ کیریئر کے دوران تین مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ جیتا۔