گھرمیں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرناپڑاپرینیتی چوپڑا

والدین نے ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی اور دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی بہترین تعلیم دلوائی، پرینیتی چوپڑا


Showbiz Desk February 20, 2016
والدین نے ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی اور دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی بہترین تعلیم دلوائی، پرینیتی چوپڑا ۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے گھر میں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

یہ بات انہوں نے ایک رائلٹی شو مشن سپنے '' میں شرکت کے دوران کہی پرینیتی کا کہناتھا کہ انکے والدین پاون اور رینا چوپڑا نے اپنے تینوں بچوں کی ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی اور دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی بہترین تعلیم دلوائی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں