اسٹیل مل کے ملازمین کی برطرفی کے لیے1968کاقانون زیرغور

1968کے قانون کے تحت پیداوار بند ہونے کی صورت میں ملازمین کو نوٹس دے کرفارغ کیاجاسکتاہے۔


Shahbaz Rana/Kashif Hussain February 20, 2016
1968کے قانون کے تحت پیداوار بند ہونے کی صورت میں ملازمین کو نوٹس دے کرفارغ کیاجاسکتاہے۔: فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے اسٹیل مل میں پیداواربند ہونے کے پیش نظر اخراجات میں کمی کے لیے غیرضروری مستقل اور عارضی ملازمین کو فارغ کرنے کیلیے پاکستان کمرشل اینڈ انڈسٹریل آرڈیننس1968 لاگو کرنے پر غورکررہی ہے۔

ایک دستاویز کے مطابق گیس سپلائی بند ہونے کی وجہ سے اسٹیل مل میں کوئی پیداوارنہیں ہورہی، اسٹیل مل کے بورڈآف ڈائریکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 1968 کے قانون کے مطابق غیرضروری ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ کرے اور حکومت کو آگاہ کرے۔ 1968کے قانون کے تحت پیداوار بند ہونے کی صورت میں ملازمین کو نوٹس دے کرفارغ کیاجاسکتاہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں