مصری عدالت کا انوکھا انصاف 4 سالہ بچے کو عمر قید کی سزا سنا دی

احمد پرایک سال کی عمر میں قتل، اقدام قتل ، فوجیوں اور پولیس افسروں کو دھمکانے کے الزامات ہیں.


ویب ڈیسک February 21, 2016
احمد پرایک سال کی عمر میں قتل، اقدام قتل ، فوجیوں اور پولیس افسروں کو دھمکانے کے الزامات ہیں. فوٹو: فائل

PESHAWAR: مصر کی ایک عدالت نے قتل کے الزام میں 4 سالہ معصوم بچے کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری عدالت نے 4 سالہ احمد منصور الکریمی پرایک سال کی عمر میں قتل، اقدام قتل، فوجیوں اور پولیس افسروں کو دھمکانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔ احمد کے وکیل صفائی فیصل السید نے بتایا کہ بچے کا نام غلطی سے ملزمان کی فہرست میں شامل ہوا اور احمد کا برتھ سرٹیفکیٹ بھی جج کو پیش نہیں کیا گیا جب کہ عدالت نے احمد کی غیر موجودگی میں اسے سزا سنائی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |