گرفتارملزمان کے خلاف تفتیش مکمل،ٹرائل جاری ہے،اب تفتیش کا جواز ہے اور نہ کسی بھارتی اہلکارکورسائی دی جائے گی