سونا650روپے کے اضافے سے48ہزار550روپے تولہ ہوگیا

چاندی کی تولہ قیمت10 روپے اضافے سے 660 اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر565.71 روپے ہوگئی۔


Business Reporter February 25, 2016
چاندی کی تولہ قیمت10 روپے اضافے سے 660 اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر565.71 روپے ہوگئی۔فوٹو: فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر بڑھ کر1235 ڈالر پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 650 اور 557 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ۔

جس سے کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں تولہ قیمت 48550اور دس گرام41614 روپے ہوگئی، اسی طرح چاندی کی تولہ قیمت10 روپے اضافے سے 660 اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر565.71 روپے ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔