شیو سینا کے غنڈوں کا مسلمان سب انسپکٹر پر تشدد

مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ رام شندے کے مطابق سب انسپکٹر پر تشدد کے الزام میں15افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔


INP February 25, 2016
مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ رام شندے کے مطابق سب انسپکٹر پر تشدد کے الزام میں15افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔:فوٹو: رائٹرز

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہندو انتہائپسندتنظیم شیو سینا کے غنڈوں نے پولیس کے مسلمان سب انسپکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پریڈ کروائی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کے غنڈوں نے پولیس کے سب انسپکٹر محمد یوسف پر تشدد بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر لتر میں کیا۔ شیوسینا کے کارکنوں نیان سے مراٹھی لیڈر جیے بھوانے کے نعرے بھی لگوائے۔ مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ رام شندے کے مطابق سب انسپکٹر پر تشدد کے الزام میں15افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔