گلشن معمار کے علاقے احسن آباد میں ایک نجی کمپنی کے سامنے تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور فرار ہو گیا۔