کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 2 سہولت کار گرفتار
مجیب الرحمان اورمحمد فاروق کالعدم تنظیم کے لئے چندہ اکٹھا کرنے ٹاسک دیا گیا تھا،سی ٹی ڈی
NEW YORK:
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کوہاٹ میں کاررروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے 2 سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کاؤنٹر ٹرارزم ڈیپارٹمنٹ کوہاٹ ریجن نے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ، بھاری مقدار میں نقدی اور طلائی زیورات برآمد کرلیئے ہیں۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے ملزمان کی شناخت مخیب الرحمان اور محمد فاروق کے نام سے ہوئی ہے، دونوں افراد کالعدم دہشت گرد تنظیم کے سہولت کار اور ان کے لئے چندہ جمع کرتے تھے۔