بنگلہ دیشمسلمانوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی 100 لاپتہ

مغربی برما میں نسلی فسادات سے بچنے کیلیے ہزاروں روہنگیا افراد بنگلہ دیش پہنچ گئے تھے

مغربی برما میں نسلی فسادات سے بچنے کیلیے ہزاروں روہنگیا افراد بنگلہ دیش پہنچ گئے تھے. فوٹو : فائل

بنگلہ دیش کے ساحل کے قریب ایک کشتی کے ڈوب جانے کے بعد اس میں سوار100 روہنگیا پناہ گزین لا پتہ ہوگئے ہیں۔


سرحدی سیکیورٹی کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ گیارہ افراد کو بچا لیا گیا ہے۔گزشتہ دو ہفتوں میں اس نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے پہلے ملیشیا جانیوالے ایک بحری جہاز کی جانب جاتے ہوئے روہنگیا پناہ گزین کی ایک کشتی ڈوب گئی تھی۔ اس سال مغربی برما میں نسلی فسادات سے بچنے کیلیے ہزاروں روہنگیا افراد بنگلہ دیش پہنچ گئے تھے۔
Load Next Story