کرن جوہر نجومی بن گئے

گزشتہ روزانھوں نے آسکر ایوارڈز کے حوالے سے کچھ پیشگوئیاں کیں جو آج درست ثابت ہوگئیں


Online March 01, 2016
گزشتہ روزانھوں نے آسکر ایوارڈز کے حوالے سے کچھ پیشگوئیاں کیں جو آج درست ثابت ہوگئیں فوٹو: فائل

KARACHI: بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر بھی کچھ کچھ نجومی بن گئے ہیں۔

گزشتہ روزانھوں نے آسکر ایوارڈز کے حوالے سے کچھ پیشگوئیاں کیں جو آج درست ثابت ہوگئیں کرن جوہر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایوارڈ کے لیے بہترین فلم بہترین ہدایت کار بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ کا نام بتایا تھا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کرن جوہر کی یہ پیش گوئی بلکل صحیح ثابت ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔