ہلیری کلنٹن کی آخری 1700 ای میلز بھی جاری کردی گئیں

جاری کردہ ای میلز میں انتہائی خفیہ نوعیت کی ای میلز بھی شامل ہیں۔


INP March 02, 2016
جاری کردہ ای میلز میں انتہائی خفیہ نوعیت کی ای میلز بھی شامل ہیں۔ فوٹو: فائل

امریکی محکمہ خارجہ نے ہلیری کلنٹن کی آخری 1700 ای میلز بھی جاری کر دیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے یہ تمام ای میلز عدالتی حکم کے بعد جاری کیں۔ ان میں انتہائی خفیہ نوعیت کی ای میلز بھی شامل ہیں ، ایک ایسی ہی ای میل ہلیری نے 7 جون 2012 ء کو اپنے قریبی معاون جیک سلیون کے نام لکھی تھی۔تاہم اب ریلیز کی گئی ای میلز میں اس کا متن مکمل طور پر سینسر کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں