فلم انڈسٹری کے لیے سوچ کی تبدیلی بہت اہم ہے سعود

ہمارے پاس موضوعات کی کمی نہیں لیکن اسے اپنانے کی کوشش نہیں کی گئی تھی، سعود


Cultural Reporter March 03, 2016
ہمارے پاس موضوعات کی کمی نہیں لیکن اسے اپنانے کی کوشش نہیں کی گئی تھی، سعود فوٹو: فائل

معروف اداکار سعود نے کہاہے کہ فلم انڈسٹری کی بہتری کے لیے سوچ کی تبدیلی انتہائی ہام ہے اور فلم انڈسٹری کی کامیابی ایک اچھی سوچ کی وجہ سے ممکن ہوسکی ہے،جب تک ہم روایتی فلمیں بناتے رہے مشکلات سے نہیں نکل سکے لیکن جب سے اچھے موضوعات پر فلمیں بن رہی ہین تو فلم بین بھی ان کا خیر مقدم کررہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ''ایکسپریس'' سے گفتگو کے دوران کیا ۔ سعود کا کہنا تھا کہ ماضی میں فلموں کے موضوعات پرتوجہ دینے کے بجائے ایک ہی ڈگر پر کام کرتے رہنے کی وجہ سے انڈسٹری زوال کا شکار ہوئی۔ ہمارے پاس موضوعات کی کمی نہیں لیکن اسے اپنانے کی کوشش نہیں کی گئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |