اقبال ظفرجھگڑا نے گورنرخیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ مظہرعالم میاں خیل نے ظفراقبال جھگڑا سے گورنرخیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف لیا۔


ویب ڈیسک March 04, 2016
چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ مظہرعالم میاں خیل نے ظفراقبال جھگڑا سے گورنرخیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف لیا۔ فوٹو؛ آئی این پی

KARACHI: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مظہر عالم میاں خیل نے ظفراقبال جھگڑا سے گورنرخیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پرظفراقبال جھگڑا کے اہل خانہ اورقریبی دوستوں سمیت دیگراہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔

واضح رہے کہ مہتاب عباسی کے استعفے کے باعث گزشتہ ماہ وزیراعظم نواز شریف نے ظفر اقبال جھگڑا کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنرتعینات کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں