اقبال ظفرجھگڑا نے گورنرخیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ مظہرعالم میاں خیل نے ظفراقبال جھگڑا سے گورنرخیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف لیا۔
KARACHI:
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مظہر عالم میاں خیل نے ظفراقبال جھگڑا سے گورنرخیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پرظفراقبال جھگڑا کے اہل خانہ اورقریبی دوستوں سمیت دیگراہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ مہتاب عباسی کے استعفے کے باعث گزشتہ ماہ وزیراعظم نواز شریف نے ظفر اقبال جھگڑا کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنرتعینات کیا تھا۔