ٹور میچ پیٹرسن نے کمزور بولنگ اٹیک کو تختہ مشق بنا ڈالا
ہریانہ کیخلاف سنچری، انگلینڈ کے 3 وکٹ پر 408 رنز، کک، نک کامپٹن اور بیل کی ففٹیز
چار روزہ ٹور میچ میں انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن نے ہریانہ کے کمزور بولنگ اٹیک کو تختہ مشق بنا ڈالا۔
ان کی سنچری سے تقویت پاتے ہوئے مہمان ٹیم نے پہلے روز 3 وکٹ پر 408 کا مجموعہ حاصل کر لیا،کپتان الیسٹر کک، نک کامپٹن، جوناتھن ٹروٹ اور ای ین بیل نے بھی رنز کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن کی مضبوطی کی جھلک دکھا دی، احمد آباد میں نوآموز حریف بولرز کی ہر پلیئر نے دل کھول کر پٹائی کی، ممبئی کیخلاف119 رنز بنانے والے الیسٹر کک نے نک کامپٹن کے ساتھ ٹیم کو 166رنز کا آغاز فراہم کیا۔
کپتان سنچری سے 3 رنز قبل پویلین لوٹ گئے، سابق اسٹار ڈینس کامپٹن کے پوتے نک نے9 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے74 رنز کی پُراعتماد اننگز کھیل کر پہلے ٹیسٹ میں جگہ پکی بنا لی، جوناتھن ٹروٹ نے 46 رنز اسکور کیے، اننگز کی خاص بات کیون پیٹرسن کی سنچری رہی،انھوں نے 94 بالز پر 110رنز بنائے، اس میں 16 چوکے اور3 چھکے شامل تھے، وہ اسی وینیو پر پہلے ٹیسٹ کی بھرپور تیاری کے بعد دیگر بیٹسمینوں کو موقع دینے کے لیے ریٹائر ہوئے، انھیں ٹیکسٹ تنازع کے سبب کچھ عرصے ٹیم سے باہر رکھا گیا تھا، اس اننگز سے ان کا کھویا ہوا اعتماد بحال ہوا ہوگا۔
ای ین بیل نے ناقابل شکست 57رنز بنائے،سمت پٹیل 11 پر ناٹ آئوٹ رہے، ٹیم نے90 اوورز کے کھیل میں 3 وکٹ پر 408رنز اسکور کیے، ہریانہ کی ٹیم میں شامل واحد انٹرنیشنل کرکٹر لیگ اسپنر امیت مشرا نے50 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ یاد رہے کہ انگلش ٹیم نے 1985 سے بھارتی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی ہے، ٹور میچ میں انجرڈ پیسرز اسٹورٹ براڈ اور اسٹیون فن حصہ نہیں لے رہے، اسپنر گریم سوان بھی بیمار بیٹی کی عیادت کے لیے وطن واپس جا چکے ہیں۔
ان کی سنچری سے تقویت پاتے ہوئے مہمان ٹیم نے پہلے روز3 وکٹ پر408 کا مجموعہ حاصل کر لیا،کپتان الیسٹر کک، نک کامپٹن، جوناتھن ٹروٹ اور ای ین بیل نے بھی رنز کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن کی مضبوطی کی جھلک دکھا دی، احمد آباد میں نوآموز حریف بولرز کی ہر پلیئر نے دل کھول کر پٹائی کی، ممبئی کیخلاف119 رنز بنانے والے الیسٹر کک نے نک کامپٹن کے ساتھ ٹیم کو 166رنز کا آغاز فراہم کیا، کپتان سنچری سے 3 رنز قبل پویلین لوٹ گئے، سابق اسٹار ڈینس کامپٹن کے پوتے نک نے9 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے74 رنز کی پُراعتماد اننگز کھیل کر پہلے ٹیسٹ میں جگہ پکی بنا لی، جوناتھن ٹروٹ نے 46 رنز اسکور کیے، اننگز کی خاص بات کیون پیٹرسن کی سنچری رہی،انھوں نے 94 بالز پر 110رنز بنائے۔
اس میں 16 چوکے اور3 چھکے شامل تھے، وہ اسی وینیو پر پہلے ٹیسٹ کی بھرپور تیاری کے بعد دیگر بیٹسمینوں کو موقع دینے کے لیے ریٹائر ہوئے، انھیں ٹیکسٹ تنازع کے سبب کچھ عرصے ٹیم سے باہر رکھا گیا تھا، اس اننگز سے ان کا کھویا ہوا اعتماد بحال ہوا ہوگا،ای ین بیل نے ناقابل شکست 57رنز بنائے،سمت پٹیل 11 پر ناٹ آئوٹ رہے، ٹیم نے90 اوورز کے کھیل میں 3 وکٹ پر 408رنز اسکور کیے، ہریانہ کی ٹیم میں شامل واحد انٹرنیشنل کرکٹر لیگ اسپنر امیت مشرا نے50 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ یاد رہے کہ انگلش ٹیم نے 1985 سے بھارتی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی ہے، ٹور میچ میں انجرڈ پیسرز اسٹورٹ براڈ اور اسٹیون فن حصہ نہیں لے رہے، اسپنر گریم سوان بھی بیمار بیٹی کی عیادت کے لیے وطن واپس جا چکے ہیں۔