پریتی اورارمیلا کی شادی کاسن کر بہت خوش ہوںسشمیتا سین

صحیح جیون ساتھی کا انتخاب خوش قسمتی کا باعث ہوتا ہے،سشمیتا سین


Showbiz Desk March 06, 2016
صحیح جیون ساتھی کا انتخاب خوش قسمتی کا باعث ہوتا ہے،سشمیتا سین فوٹو: فائل

دراز قد بالی وڈ حسینہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ انھیں پریتی زنٹا اور ارمیلا کی شادی کاسن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔

انھوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں پریتی زنٹا اور ارمیلا کو مبارکباد دی۔ سشمیتا سین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پریتی زنٹا اور ارمیلا ان کی بہت قریبی دوست رہی ہیں ان دونوں کے ساتھ فلم انڈسٹری میں ان کا بہت یادگار وقت گزرا ہے۔

سشمیتا سین کا کہنا تھا کہ انھیں اس بات کی بھی خوشی ہے کہ بالی وڈ کی لڑکیاں بالآخر شادی کر رہی ہیں ۔انھوں نے کہا کہ صحیح جیون ساتھی کا انتخاب خوش قسمتی کا باعث ہوتا ہے انھوں نے کہا کہ بااعتماد ساتھی ملے تو ہر گز دیر نہیں کرنی چاہیئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں