ایڈونچرکے شوقین بھارتی دادا ابا ٹرین کے سامنے آگئے
اب اسے ششکے کہیں یا پھرایڈونچر کا شوق لیکن اس شخص کی ذرا سی غلطی بھی یقیناًاس کے لیے بڑے نقصان کا سبب بن سکتی تھی۔
بھارت میں فلمائی گئی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا میں کافی مشہور ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بوڑھا شخص چلتی ٹرین کے سامنے آکر جانتے بوجھتے اپنی جان کو خطرے میں ڈال دیتا ہے۔
بڑھاپے میں ایڈونچر کا شوق دِل میں لیے یہ بڑے میاں پٹری پر کھڑے ہو کر لوگوں کو دور ہو جانے کا سبق دیتے دکھائی دے رہے ہیں جب کہ خود ٹرین کے سامنے انتہائی دلیری سے کھڑے ہیں لیکن جیسے ہی ٹرین قریب پہنچی تو دادا جان اپنی جان بچانے کے لیے بجلی کی سی رفتار میں سامنے سے ہٹ گئے اور ٹرین آندھی کی سی رفتار میں گزر گئی۔
اب اسے ششکے کہیں یا پھر ایڈونچر کا شوق لیکن اس ضعیف العمر شخص کی ذرا سی غلطی بھی یقیناًاس کے لیے بڑے نقصان کا سبب بن سکتی تھی۔