بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کے مزید شواہد پاکستان کے حوالے کر دیےذرائع

پاکستانی ایس آئی ٹی بھارت کے دورہ سے پانچ روز قبل بھارتی حکومتی کو آگاہ کرے گی۔


INP March 06, 2016
پاکستانی ایس آئی ٹی بھارت کے دورہ سے پانچ روز قبل بھارتی حکومتی کو آگاہ کرے گی۔:فوٹو: فائل

بھارت نے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے سے متعلق مزید شواہد حکومت پاکستان کے حوالے کر دیے۔

ذرائع کے مطابق پٹھان کوٹ حملے سے متعلق بھارت کی طرف سے مزید شواہد پاکستان کو دیے گئے ہیں۔ بھارت نے مزید فون نمبرز اور دستاویزات بھجوائی ہیں۔ ایس آئی ٹی (اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم ) ان شواہد کا جائزہ لے رہی ہے اور ان کے تفصیلی جائزے کے بعد بھارت کا دورہ کرے گی۔ پاکستانی ایس آئی ٹی بھارت کے دورہ سے پانچ روز قبل بھارتی حکومتی کو آگاہ کرے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں