اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعدآئیں گے راہول گاندھی

مودی حکومت کے جاتے ہی اچھے دن آ جائینگے،راہول


INP March 06, 2016
مودی حکومت کے جاتے ہی اچھے دن آ جائینگے،راہول: فوٹو: فائل

پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ اب اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعدآئیں گے۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے 4 ریاستوں اورایک یونین میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مودی سرکار کیخلاف زبانی حملے تیز کر دیے۔ پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کا کہناہے کہ عا م لوگوں کیلیے اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعد ہی آئینگے۔ پرنسپل اپوزیشن پارٹی نے اپنی ویب پر پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کے حوالے سے ایک ٹویٹ چسپاں کیا ہے کہ کہاکہ مودی حکومت کے جاتے ہی اچھے دن آ جائینگے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں