بلوچستان2افراد کی ٹارگٹ کلنگمکان میں دھماکانوجوان ہلاک
قتل کوئٹہ اور خاران میں ہوئے،خضدار،مند میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت2افراد زخمی
کوئٹہ اور اندرون صوبہ فائرنگ اور بم دھماکے کے واقعات میں 3افرادجاں بحق ،پولیس کانسٹیبل سمیت 2زخمی ہوگئے ۔
ڈی سی آفس خضدار کااکائونٹنٹ اشرف زہری تین ماہ بعد بازیاب ہوگیا ،پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے منیراحمد مینگل روڈ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص دائود کو قتل کردیا۔
جبکہ خاران سے نمائندے کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص حبیب اﷲ کو قتل کردیا ،سوراب سے نمائندے کے مطابق سوراب کلی گریڈ میں واقع ایک خالی مکان میں جمعرات کی شام دھماکا ہوا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو ا یک بیس سالہ نوجوان گلزارا حمدکی لاش ملی ہے، دھماکے سے دو کمرے منہدم ہوگئے ،خضدار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل مہیم خان کو زخمی کردیا ،مند میں فائرنگ سے صدام حسین شدید زخمی ہوگیا ۔