میری فلم ’’ہوٹل‘‘اہم سنگ میل ثابت ہوگی میرا

پہلی بار ہندی لب ولہجہ اختیار کیا جس کیلے انھوں نے ہندی تلفظ کے لیے باقاعدہ تربیت لی، میرا


Showbiz Reporter March 09, 2016
پہلی بار ہندی لب ولہجہ اختیار کیا جس کیلے انھوں نے ہندی تلفظ کے لیے باقاعدہ تربیت لی، میرا۔ فوٹو : فائل

اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میری فلم'' ہوٹل'' پاکستان اور ہندوستان انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

عوام کو کسی بھی فلم کو ایک بار ضرور سینما انڈسٹری میں جاکر دیکھنا ضروری ہے بنا دیکھے کسی بھی فلم پر رائے قا ئم کر دینا سراسر زیادتی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ شام کراچی میں اپنی فلم ہوٹل کی تشہیری مہم کے دوران کیا۔ اس موقع پر فلم کے ہدایتکارخالد حسن خان، عبید اللہ زبیر، نہیا انیل،نسرین جون ودیگر بھی موجود تھے۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ پہلی بار ہندی لب ولہجہ اختیار کیا جس کیلے انھوں نے ہندی تلفظ کے لیے باقاعدہ تربیت لی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں