کراچی رینجرز پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی پولیس
تفتیشی ٹیم کی طرف سےٹرک کاریکارڈ حاصل کرنے پرمعلوم ہواکہ ٹرک نجی بینک کے ذریعے دوہزارپانچ میں لیزکیا گیا تھا
پولیس کے مطابق رینجرز پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے جبکہ نصف درجن سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش بھی شروع کردی ہے۔
تفتیشی ٹیم کے مطابق رینجرزہیڈکوارٹرز پرحملے میں استعمال ہونے والا ٹرک شہرمیں اوپن لیٹرپرچل رہا تھا تاہم تفتیشی ٹیم کی جانب سےٹرک کاریکارڈ حاصل کرنے پرمعلوم ہوا کہ ٹرک نجی بینک کے ذریعے 2005 میں لیزکیا گیا تھا جسے کئی افراد خرید کر فروخت کر چکے ہیں۔
تفتیشی ٹیم نے ٹرک استعمال کرنے والے 6 افراد کو حراست ميں لےلیا ہے جبکہ ٹرک کی چوری کی کوئی رپورٹ کسی تھانے میں درج نہیں کرائی گئی ۔
ذرائع کےمطابق حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا رہنما حکیم اللہ محسودملوث تھا جوگزشتہ ایک سال سے کراچی میں روپوش ہے۔