اوگرا نے سی این جی اسٹیشنز کا آڈٹ شروع کردیا

آڈٹ کی تفصیلی رپورٹ 15 نومبر کو سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔

آڈٹ کی تفصیلی رپورٹ 15 نومبر کو سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ فوٹو پی پی آئی

سپریم کورٹ کے حکم پر اوگرا نے سی این جی اسٹیشنز کے منافع کے تعین کے لئے آڈٹ شروع کردیا ہے۔



پہلے مرحلے میں 11 سی این جی اسٹیشنز کا آڈٹ کیا جائے گا جن کا انتخاب دہی اور شہری علاقوں سے کیا جائے گا جب کہ دوسرے مرحلے میں 350 اسٹیشنز کا آڈٹ ہوگا۔


آڈٹ کی تفصیلی رپورٹ 15 نومبر کو سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔


Recommended Stories

Load Next Story