چیف جسٹس انورظہیرجمالی آشوب چشم کے عارضے میں مبتلا

اسلام آباد میں پولن الرجی کی وجہ سے آنکھوں میں خارش اور الرجی کی بیماری پھیل رہی ہے، ڈاکٹر


Numainda Express March 12, 2016
اسلام آباد میں پولن الرجی کی وجہ سے آنکھوں میں خارش اور الرجی کی بیماری پھیل رہی ہے، ڈاکٹر:فوٹو: فائل

KARACHI: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی آشوب چشم کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں.

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پولی کلینک اسپتال میں آنکھوں کا معائنہ کرایا جہاں ڈاکٹر اشوک نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور علاج تجویز کیا. ڈاکٹروں کے مطابق اسلام آباد میں پولن الرجی کی وجہ سے آنکھوں میں خارش اور الرجی کی بیماری پھیل رہی ہے، حالیہ دنوں میں ہونے والی بارشوں کے بعد پولن الرجی کا باعث بننے والے عوامل میں مزید تیزی آئے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں