انضمام الحق کی کامیاب حکمت عملی افغانستان کو مین رائونڈ میں لے گئی

ہیڈ کوچ انضمام نے 14 ویں اوور تک سنگلز ڈبلز بناؤں، اس کے بعد آخری 6 اوورز میں اپنے شاٹس کھیلوں، محمد نبی


AFP March 13, 2016
ہیڈ کوچ انضمام نے 14 ویں اوور تک سنگلز ڈبلز بناؤں، اس کے بعد آخری 6 اوورز میں اپنے شاٹس کھیلوں، محمد نبی۔ فوٹو:فائل

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کی کامیاب حکمت عملی افغانستان کو مین رائونڈ میں لے گئی۔

زمبابوے سے میچ کے بہترین کھلاڑی محمد نبی نے کہا کہ ہمارے ہیڈ کوچ انضمام نے مجھے ہدایت کی تھی کہ 14 ویں اوور تک سنگلز ڈبلز بناؤں، اس کے بعد آخری 6 اوورز میں اپنے شاٹس کھیلوں، یہ حکمت عملی کافی کامیاب رہی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤند میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے کر افغانستان نے ٹاپ ٹین ٹیموں میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں