طالبان ملکی ترقی و خوشحالی کے دشمن ہیں محمد شریف
ایم کیو ایم کے عوامی ریفرنڈم سے دنیا بھر میں پاکستانی قوم کی ترجمانی ہو گی.
قائد اعظم کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان موجود ملکی صورتحال میں اس کا تعین کرنا بہت ضروری ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج محمد شریف واراکین زونل کمیٹی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین نے ریفرنڈم کے ذریعے رائے طلب کی ہے کہ پاکستانی قوم کیا چاہتی ہے، قائد اعظم کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان، ریفرنڈم ایک جمہوری عمل ہے جس سے دنیا بھر میں پاکستانی قوم کی ترجمانی ہو گی۔
انہوں نے کہاکہ طالبان ملک کی ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہے، دہشتگردی صرف بیان دینے سے ختم نہیں ہو گی بلکہ اسکے خاتمے کیلیے عملی اقدامات کرنیکی ضرور ت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحریک کی ہدایت پر عوامی ریفرنڈم دہشت گردی کے خلاف عملی قدم ہے۔