ارجن کپور اور اتھیا شیٹھی کی عشق کہانی کا چرچہ

دونوں کی بڑھتی ہوئی ملاقاتیں اس بات ثبوت ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کو چاہنے لگے ہیں۔


Showbiz Desk March 14, 2016
دونوں کی بڑھتی ہوئی ملاقاتیں اس بات ثبوت ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کو چاہنے لگے ہیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کی اداکار ارجن کپور کیساتھ ان دنوں عشق کہانی کا چرچہ ہے۔ دونوں کی بڑھتی ہوئی ملاقاتیں اس بات ثبوت ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کو چاہنے لگے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجن کپور ان دنوں فلم''کی اینڈ کا'' میں کرینہ کپور کیساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن ٹف فلمی شیڈول کے باوجود وہ اتھیا شیٹھی کے لیے وقت نکالنا نہیں بھولتے۔ فلم ''ہیرو'' سے کیریئر کا آغاز کرنے والی اتھیا شیٹھی ارجن کپور کے ساتھ رومانس کی خبروں کی تردید کرتی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ارجن ان کا اچھا دوست ہے اور وہ دونوں جب بھی ملتے ہیں فلم انڈسٹری میں اپنے مستقبل کے حوالے سے بات چیت کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |