عمران خان اور طاہر القادری کی بھارت میں ملاقات کا امکان

طاہرالقادری صوفی کانفرنس میں شرکت کیلئے جب کہ عمران خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت جائیں گے۔


Online March 14, 2016
طاہرالقادری صوفی کانفرنس میں شرکت کیلئے جب کہ عمران خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت جائیں گے۔فوٹو: فائل

KHULNA: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان دورہ بھارت کے دوران ملاقات کا امکان ہے۔

ڈاکٹر طاہر القادری دو روز قبل صوفی کانفرنس میں شرکت کیلیے بھارت پہنچے ہیں، دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے عمران خان بھی بھارت جا رہے ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں بھارت میں ملاقات کا امکان ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و دیگر صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں