مہم کے دوران تمام سرکاری اسپتالوں، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنز پر رضاکار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کے لئے موجود ہوں گے۔