سی آئی اے چیف ڈیوڈ پیٹریاس نے استعفیٰ دیدیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق استعفے کی وجہ ایک افیئر تھا البتہ اس بات کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق استعفے کی وجہ ایک افیئر تھا البتہ اس بات کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی کے چیف ڈیوڈ پیٹریاس نے استعفیٰ دے دیا۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق استعفے کی وجہ ایک افیئر تھا البتہ اس بات کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
Load Next Story