خام تیل کی قیمتوں میں مزیدکمی
اپریل میں فراہمی کے لیے نرخ 81 سینٹ کی کمی سے 36.37ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
خام تیل کی عالمی قیمتوں میں منگل کو بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
دوپہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی مئی میں ترسیل کے لیے قیمت 96 سینٹ گھٹ کر 38.57ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی آئل ڈبلیو ٹی آئی کے اپریل میں فراہمی کے لیے نرخ 81 سینٹ کی کمی سے 36.37ڈالر فی بیرل ہوگئی۔